وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے
پاکستان کی معیشت میں ترقی کے آثار، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بہتری آرہی ہے
پاکستان کی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ہرشعبے میں اصلاحات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ حکومتی اخراجات کی کمی پر توجہ مرکوز ہے، پاکستان کی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے سال جو مہنگائی 32 فیصد پر تھی آج 6 اعشاریہ 7 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں آپ کو ایک اچھی خبر دینا چاہتا ہوں جس سے معیشت ترقی کرے گی۔ زراعت و صنعت تیزی سے آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے سردیوں کے 3 ماہ دسمبر تا فروری بجلی اضافی استعمال پر بجلی سہولت پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت بجلی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جارہی ہے،۔ بجلی سہولت کا اطلاق اس سال دسمبر سے اگلے سال فروری تک کے بلوں پر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
حکومتی اخراجات
زراعت و صنعت تیزی سے آگے
بجلی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.