وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا
خواجہ آصف کا واضح اعلان: امریکا پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا
امریکا پاکستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کرےگا: وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نےواضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر دباؤ کے دور دور تک کوئی آثار نہیں ہیں ۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ امید ہےامریکا پاکستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کرےگا،۔ ہمارا امریکا کے ساتھ اس وقت اچھا تعلق ہے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکا کا دباؤ دور دور تک نظرنہیں آتا۔ پاکستان میں کسی کی رہائی یا کسی کو ساتھ لے جانا سب کہانیاں ہیں۔ ایک صاحب نے بیان دیا کہ امریکا سے کال آئی تو انکار نہیں کرسکیں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ نوازشریف نے امریکا کو ایک نہیں 2 انکار کئے تھے۔ پی ٹی آئی والے قوالی کررہے ہیں امریکی صدر اُن کے لیڈر کو لےجائیگا۔ پی ٹی آئی کی ساری کہانیاں خود کو دلاسے دینے کیلئے ہیں۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پاکستان
پی ٹی آئی
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان اور امریکا
دیرینہ تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.