کوئٹہ دھماکہ: وزیراعظم اور سیاسی رہنماؤں کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کوئٹہ دھماکہ کی سخت مذمت
کوئٹہ دھماکہ، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی شدید مذمت وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے بلوچستان حکومت سے واقعےکی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ معصوم اور نہتے شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے دہشتگردوں کو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ دہشتگردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے حکومت اور سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بلاول بھٹو
وزیراعظم شہباز شریف
کوئٹہ دھماکہ،
وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں
شدید مذمت
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.