عظمیٰ بخاری کا ردعمل: تحریک انصاف کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے
عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے کی آزادی دی: 'ہمیں مسئلہ نہیں'
تحریک انصاف کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے: عظمیٰ بخاری وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے، ہمیں مسئلہ نہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے میں بندے فی کس ایک ہزار روپے پر لائیں یا 5 ہزار دیہاڑی پر۔ ، صوابی جلسے میں میونسپل عملے، ریسکیو اور پولیس اہلکاروں کو لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ گاہ میں ہی تمام سرکاری ملازمین کی حاضریاں لگیں گی۔ ، وفاق کے دیے فنڈز احتجاج اور جلسوں کی نذر ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے رہا ہونے والے پارٹی کارکنوں کو ہزار ہزار کے نوٹ دیے،۔ جن کو 5، 5 ہزار عادت پڑی ہو وہ ایک ہزار ملنے پر شکوے شکایات تو کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی ذاتی فائدے کے لیے ہر کسی کے پاؤں پکڑنے پر تیار رہتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
تحریک انصاف
صوابی جلسے
ریسکیو اور پولیس اہلکاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.