گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے: پی ٹی آئی کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں
پی ٹی آئی کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں: فیصل کریم کنڈی
لاہور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں۔ ، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں پر فوکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات کی واپسی کے علاوہ بھی عشق کے امتحان ہیں۔ فیصل کریم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لیے میں ایک ہی کافی ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
فیصل کریم کنڈی
گورنر کے پی
میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.