سرفراز بگٹی کا غیر ملکی دورہ منسوخ، کوئٹہ میں امن و امان پر اجلاس
سرفراز بگٹی نے غیر ملکی دورہ منسوخ کر کے امن و امان پر اجلاس طلب کر لیا
سرفراز بگٹی کا غیر ملکی دورہ منسوخ، امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی غیر ملکی دورہ منسوخ کرکے کوئٹہ پہنچ گئے۔ اور امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی کوئٹہ پہنچ چکے ہیں، وہ امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جس میں صوبائی کابینہ، پولیس و سیکیورٹی اداروں کے حکام شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے،۔ جب آج صبح بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 26 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ پولیس نے بتایا تھا کہ دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم میں ہوا۔ دھماکے کے وقت مسافر ریلوے اسٹیشن میں جعفر ایکسپریس سے پشاور جانے کی تیاری میں مصروف تھے۔ ریلوے حکام نے کہا تھا کہ ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا جبکہ ٹرین اب تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
صدارت
ریلوے اسٹیشن
سرفراز بگٹی کا غیر ملکی دورہ منسوخ
دارالحکومت کوئٹہ
جعفر ایکسپریس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.