مریم نواز کا کہنا ہے: ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے
مریم نواز کا وژن: آئی ٹی سٹی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی مدد سے ترقی کی راہ ہموار کریں گے
ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کا ذریعہ اور پرامن و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی ترقی کے لئے لینڈ آف آپرچیونٹی ثابت ہوگا،۔ نواز شریف آئی ٹی کے سٹی میں عالمی آئی ٹی ادارے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائینگے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نوجوانوں کو خود روزگار کے لئے انٹرنیشنل جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے عین مطابق جدید آئی ٹی ٹریننگ دی جاری ہے۔ فری لانسرز کے پروفیشنل پوٹینشل کو مزید مفید بنانے کے لیے انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن بھی فراہم کی جارہی ہے۔ مریم نواز کہا کہ تعلیم ہو، صحت ہو یا زراعت پنجاب حکومت ہر شعبے میں آئی ٹی بیسڈ ریفارمز لا رہی ہے، پانچ سال میں ہر سیکٹر کو ڈیجیٹل بنائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
فری لانسرز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
سائنس اور ٹیکنالوجی
امن و خوشحال
آئی ٹی سٹی
عالمی آئی ٹی ادارے ا
بین الاقوامی یونیورسٹیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.