"دھند اور سموگ سے موٹروے بند: پنجاب میں سفری مشکلات"
"پنجاب میں دھند اور سموگ سے موٹرویز بند، سفر کے احتیاطی تدابیر"
'دھند اور سموگ: پنجاب میں مختلف مقامات پر موٹرویز بند کردی گئیں دھند اور سموگ کی وجہ سے موٹروے ایم-5 اور لاہور، سیالکوٹ موٹروے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم-5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر پیر تک دھند اور سموگ کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔ شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں۔ گاڑی چلاتے ہوئے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کر یں۔ شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹرویز اور دیگر راستوں کا استعمال کرنے والے افراد سموگ کی وجہ سےغیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
موٹرویز
دھند اور سموگ .
موٹرویز بند
ترجمان موٹروے
دھند اور سموگ کی وجہ سے بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.