کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات
کوئٹہ میں دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور ابتدائی رپورٹ
کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملے کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے دہشت گردوں کا سر کچلنے کے لیے پوری طاقت سے فیصلہ کن اقدامات پر اتفاق کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر کیے گئے خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کا سر کچلنے کے لیے پوری طاقت سے فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے۔ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائےگا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اجلاس کے دوران باور کروایا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بلوچستان کو ضروری وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ اور پولیس، کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) و دیگر فورسز کی تربیت اور استعداد بڑھانے میں مکمل تعاون کیا جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
بلوچستان
دہشت گردوں
وزیر داخلہ محسن نقوی
انسداد دہشت گردی آپریشن
ابتدائی رپورٹ پیش
صوبائی حکومتوں
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.