آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان: وزارت خزانہ کی بریفنگ تیار
پاکستان میں آئی ایم ایف وفد کا دورہ اور معاشی کارکردگی پر بریفنگ
آئی ایم ایف وفد 15نومبرتک پاکستان کا دورہ کرےگا،ذرائع وزارت خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ کا وفدپاکستان کا دورہ کرے گا۔ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف وفد پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پربات چیت نہیں کرےگا۔ صرف پاکستانی حکام کی جانب سے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ موجودہ پروگرام کا پہلا اقتصادی جائزہ مارچ دوہزار پچیس میں شیڈول ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان کا دورہ
ذرائع وزارتِ خزانہ
عالمی مالیاتی فنڈ
پہلی سہ ماہی
معاشی کارکردگی
سہولت پروگرام
پاکستانی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.