پنجاب میں اسموگ: فضائی مسافروں کے لیے مشکلات میں اضافہ
اسموگ کے باعث پنجاب میں فضائی سفر کی مشکلات
پنجاب میں اسموگ چھانے کے باعث فضائی مسافروں کو بھی مشکلات پنجاب میں اسموگ چھانے کے باعث فضائی مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور اور ملتان میں حد نگاہ کم ہونے کے باعث متعدد پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کو موڑ دیا گیا ۔ پی آئی اے کی مسقط سے لاہور آنے والی پرواز پی کے ایک سو بہتر کو اسلام آباد بھیج دیا گیا ہے۔ نجی ایئرلائن ائیرسیال کی مسقط سے لاہور آنے والی پرواز کو سیالکوٹ بھیجنا پڑا ہے۔ نجی ایئر لائن ایئر بلیوکی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز کا رخ اسلام آباد کی طرف موڑا گیا ۔ قومی ایئر لائن کی ملتان سے ریاض کیلئے پرواز پی کے سات سو پینسٹھ کینسل کر دی گئی ہے۔ نجی ایئر لائنز کی جدہ سے ملتان آنے والی دو پروازوں کو لاہور بھیج دیا گیا ۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق حد نگاہ بہتر ہونے پر پروازوں کا شیڈول بہتر ہو جائے گا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی آئی اے
قومی ایئر لائن
اسموگ چھانے
پنجاب فضائی مسافروں
لاہور اور ملتان میں حد نگاہ کم
نجی ایئرلائن ائیرسیال
نجی ایئر لائنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.