پیمرا کا کہنا ہے: عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا
عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا حکم نہیں آیا: پیمرا کا وضاحت
عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کہا ہے کہ اس نے ٹی وی چینلز پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کی ٹی وی چینلز بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہیں کر رہے۔ بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کر کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت ٹی وی چینلز کو بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے کا حکم دے۔ دوران سماعت عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پیمرا نے اپنی رپورٹ عدالت عالیہ میں جمع کرادی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
جسٹس فاروق حیدر
لاہور ہائی کورٹ
پیمرا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی
نجی ٹی وی چینلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.