محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: لاہور سمیت پنجاب میں بارش کا امکان
پنجاب میں بارش کی پیشگوئی: لاہور، راولپنڈی، مری اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباداورگردونواح مطلع جزوی ابرآلوداورکچھ مقامات پربارش کی توقع ہے۔ لاہور،اٹک،مری،راولپنڈی سمیت کچھ شہروں میں رات میں چندمقامات پربارش کاامکان ہے۔ ،چترال، دیر، سوات،کوہستان،پشاوراورکوہاٹ میں بارش کی توقع ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ لاہور،قصور،اوکاڑہ،سیالکوٹ،حافظ آباد، نارووال،گوجرانوالہ میں اسموگ اوردھند چھائی رہےگی۔ ،سرگودھا،شیخوپورہ،فیصل آباد،ملتان،رحیم یارخان اوردیگرشہروں میں اسموگ اورشدیددھندکاامکان ہے۔ ،سندھ،بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بارش کی پیشگوئی
ترجمان محکمہ موسمیات
شہروں
شدیددھند
اسموگ اورشدیددھند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.