اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں:فضل الرحمان
مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جنگ کشمیریوں کو خود لڑنی ہوگی: فضل الرحمان
دہشتگردی کا خاتمہ‘ فوج کو بےشمار اختیارات دیئے: فضل الرحمان جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔ ویکفیلڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی بقاء اسلامی نظام میں ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور معیشت کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا 26 ویں آئینی ترمیم میں سودی نظام کے خاتمے کو آئین کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 2028 سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین ہم سب کا ہے ہمیں اس کا احترام کرنا ہو گا، جمہوریت کی بقاء اور اسلامی نظام کے لیے پاکستان بھر میں تحریک جاری رکھیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کشمیریوں کو اپنی آزادی کی جنگ خود لڑنا ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
فوج
فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی
انسانی حقوق
دہشتگردی
آئینی ترمیم
محکموں
جمعیت علماء اسلام
دہشتگردی کا خاتمہ
سربراہ مولانا فضل الرحمان
سودی نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.