چین اور پاکستان دہشت گردی کے مقابلے میں پرعزم: چینی وزارت خارجہ
چین پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھے گا
چین اور پاکستان دہشت گردی کے مقابلے کے لیے پرعزم ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا ۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین انسداد دہشت گردی میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا ۔ اور دونوں ممالک دہشت گردی کے مقابلے کے لیے پرعزم ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کی تمام کوشش ناکام بنا دیں گے، دہشت گرد اپنے کیے کی قیمت چکائیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، دونوں ملکوں کی دوستی کی بنیاد دل و دماغ میں موجود ہے۔ دونوں ممالک کے باہمی تعاون اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی کوششیں ناکام ہونگی۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی میں مدد جاری رکھے گا۔ اور مختلف شعبوں میں تعاون سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشت گردی
دہشت گرد
انسداد دہشت گردی
دونوں ممالک
ترجمان چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ
چین اور پاکستان
تعلقات خراب
کوششیں ناکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.