دبئی وزٹ ویزا کی فیس: 60 دنوں کا ویزا حاصل کرنے کی معلومات
دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزے کی فیس سامنے آ گئی
پاکستان سمیت بیشتر ممالک کے شہریوں متحدہ عرب امارات میں داخل ہونے کیلئے پیشگی وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے ۔ جس کے بارے میں اکثر اوقات شہریوں کو فیسوں اور دیگر معاملات میں مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے ۔ سیاح براہ راست ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں یا یو اے ای میں کسی اسپانسر یا میزبان کے ذریعے ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے مخصوص فیس اور مالیاتی ضمانت کی رقم جمع کرانا ضروری ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے افراد کو سیاحت کے مقصد کے لیے 30 یا 60 دن کے لیے ایک بار کے وزٹ ویزا کی منظوری دی جاتی ہے۔ جس کے لیے یو اے ای میں موجود اسپانسر یا میزبان کو سیاحت کے شعبے میں کام کرنے والے اداروں میں سے ایک ہونا ضروری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
متحدہ عرب امارات
یو اے ای
پیشگی وزٹ ویزا
اسپانسر یا میزبان
بیرون ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.