پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات، وزیر اعظم کا سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا
سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیر اعظم وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے عرب ممالک کے سربراہی اجلاس کے انعقاد پر سعودی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اورسعودی عرب میں پرتپاک میزبانی پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نے سعودی عرب کے ویژن 2030 کی حمایت سے متعلق پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ۔ اور سعودی عرب کے ویژن 2030 کے حوالے سے سعودی قیادت کی تعریف کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔ جبکہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،سعودی ولی عہد سے ملاقات انتہائی مفید رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر اعظم
شہباز شریف
سعودی عرب
عرب ممالک
خراجِ تحسین
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
سعودی وزیر سرمایہ کاری
سعودی ولی عہد
وزیراعظم سعودی ولی عہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.