"پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 نومبر سے بڑا اضافہ متوقع"
"پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت"
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 نومبر سے بڑا اضافہ متوقع عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارشات کے پیش نظر پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 نومبر سے نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرنے اور پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) کو 60 روپے سے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اگر حکومت ان تجاویز کو تسلیم کرتی ہے، تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ جس سے صارفین پر مزید مالی بوجھ پڑے گا جو پہلے ہی مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ ممکنہ اضافہ پچھلی دوہفتوں میں مسلسل دوسری مرتبہ قیمتوں میں تبدیلی کا حصہ ہوگا۔ جو کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت جاری معاشی اصلاحات کا تسلسل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
پیٹرولیم مصنوعات
عالمی مالیاتی فنڈ
جنرل سیلز ٹیکس
جی ایس ٹی
پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی
پی ڈی ایل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.