سموگ کا مسئلہ: مریم نواز کا کہنا ہے کہ راتوں رات حل نہیں ہوگا
سموگ کا مسئلہ: مریم نواز کی سنجیدہ باتیں اور اس کے حل کے لیے حکومتی اقدامات
سموگ پرانا مسئلہ ، راتوں رات حل نہیں ہوگا:مریم نواز وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ سموگ پرانا مسئلہ ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا۔ مریم نواز کا لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، سموگ کے مسئلے کو چند سال میں چل کر دیں گے۔ ماضی میں سموگ کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 6سے 7سال بعد پاکستان میں دوبارہ ترقی آ رہی ہے۔ پاکستانی معیشت بہتر ہو رہی ہے، اچھی خبریں آ رہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مریم نواز
پاکستانی معیشت
وزیراعلیٰ مریم نواز
سموگ پرانا مسئلہ
پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.