یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہمیں وقت کے مطابق خود کو بدلنا ہوگا
دنیا کی تبدیلی کے ساتھ ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا : یوسف رضا گیلانی کا پیغام
ہمیں بھی وقت کے مطابق خود کو بدلنا ہوگا: یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا۔ عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ مستقبل کے چیلنجز کا اجتماعی بصیرت اور دانش سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کے پیش نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، عدم عالمگیریت کے باعث دنیا میں نئے اتحاد بن رہے ہیں۔ نئے اتحادوں نے اقوام متحدہ اور ڈبلیو ٹی او جیسے عالمی اداروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے،۔ عالمی طاقتوں کے درمیان مقابلے سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہو رہے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا کو مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، ہمیں مل کر خطہ کو ہر امن بنانا ہے۔ ہمارا مشن ملک میں عدل سے بھرپور معاشرہ، سماجی، معاشی اور معاشرتی ترقی ہے، ایسا ملک بنانا چاہتے ہیں جہاں سیاسی استحکام ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اقوام متحدہ
چیئرمین سینیٹ
یوسف رضا گیلانی
عالمی طاقتوں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
عالمی چیلنجزعدم عالمگیریت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.