2015 میں بھارت نے سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا، پھر مُکر گیا : نجم سیٹھی
2015میں بھارت نے سیریز کھیلنے کا معاہدہ کیا پھر بعد میں مُکر گیا: نجم سیٹھی
سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت اجازت دے تو انڈین ٹیم فوری آئے گی۔ پی سی بی اور بی سی سی آئی اس معاملےمیں کچھ نہیں کرسکتے، چیمپئنزٹرافی کا معاملہ حکومتوں کے ہاتھ میں ہے۔ نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ دونوں ملکوں کےلوگ پاک بھارت مقابلےچاہتےہیں،۔ پاکستان کئی بارکرکٹ کھیلنےبھارت جاچکا ہے ، آئی سی سی کلیئر ہے اگر ایک ملک ایونٹ نہیں کرا سکتا تو اسے شفٹ کیا جا سکتا ہے،۔ جےشاہ سے کویت اور تھائی لینڈ میں تفصیلی گفتگوہوئی، آئی سی سی کوبی سی سی آئی سمجھاجائے۔ سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ جے شنکر سے ملاقات کی درخواست کی،انہوں نےملاقات کی، ۔ جب جے شنکر نئے وزیر بنے تھے،اُس وقت میں دلی میں تھا،۔ ایک بار جنرل باجوہ پھربانی چیئرمین نے تجارتی تعلقات بحال کرنے کی بات کی، ۔ میں نہیں جانتا پاکستان اور بھارتی حکومت کی کوئی بات چیت شروع ہوئی کہ نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
چیمپئنز ٹرافی
نجم سیٹھی
سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پی سی بی
انڈین ٹیم
سابق چیئرمین پی سی بی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.