پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، شرجیل میمن کا اہم بیان
پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، سندھ حکومت کا ٹریفک سسٹم کی بہتری کا عزم
پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، شرجیل میمن وزیراطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پورے ملک کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں لیکن نومئی دہرانے نہیں دیں گے۔ سندھ کے سینئروزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کےغیرقانونی اڈوں کو ہٹا دیا گیا ہے، ۔ ریڈلائن اوریلولائن پرتیزی سے کام جاری ہے، اورنج لائن بی آرٹی منصوبہ مکمل ہوچکا ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ فری شٹل سروس شروع کروا دی ہے، ۔ ہیوی بسیں شہروں میں آکرٹریفک جام کاباعث بنتی تھیں۔ ٹریفک سسٹم بہترکرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ ، دسمبرکے آخرمیں گرین لائن بھی سندھ حکومت کے ہینڈ اوورہوجائےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
شرجیل انعام میمن
شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ
جلسے جلوسوں پر پابندی
سینئروزیراطلاعات
نیوزکانفرنس
غیرقانونی اڈوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.