فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہوں
فضل الرحمان نے کہا: سیاستدانوں کی جمہوریت پر سمجھوتہ، کسی کو قید کرنے کا حق نہیں
کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں : فضل الرحمان جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا۔ انہوں نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعہ کی شدید مذمت کی ۔ اور برطانیہ کی حکومت سے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہم امریکا کی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں ۔ نہ انہیں اپنے ملک میں مداخلت کی اجازت دے سکتے ہیں۔ ، کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ ، تاہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردارنہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
خواجہ آصف
فضل الرحمان
شدید مذمت
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
لندن میں میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.