پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف
پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف، 65 فیصد مقامی طور پر تیار
ملک میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف پاکستان میں 58 فیصد غیر قانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق 264 فروخت ہونے والے برانڈز میں سے 19 برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس مہر لگی ہے۔ جبکہ 245 سگریٹ برانڈز پر ٹریک اینڈ ٹریس سٹمپ نہیں ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ غیر قانونی مقامی طور پر تیار ہونے والے سگریٹ کا شیئر 65 فیصد ہے۔ جبکہ غیر قانونی طور پر اسمگل سگریٹ کا شیئر 35 فیصد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ایک سگریٹ کا پیکٹ کم از کم 80 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ جبکہ 197 سگریٹ برانڈز سگریٹ کم از کم قیمت سے نیچے فروخت ہورہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
غیر قانونی
غیر قانونی سگریٹ
فروخت کا انکشافرپورٹ کے مطابق
برانڈز
اسمگل سگریٹ
برانڈز سگریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.