مریم نواز کی صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی وضاحت
مریم نواز نے صحت سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کی تردید کی
صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی۔ لندن میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ مجھے کینسر نہیں ہے بلکہ پیرا تھائیراڈ کا مسئلہ ہے۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ میری صحت اور علاج کے بارے میں وی لاگز بنائے جارہے ہیں اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ مجھ سے پوچھا جا رہا ہے کہ علاج پاکستان میں کیوں نہیں کروایا۔ میں بتانا چاہتی ہوں کہ میرا علاج پاکستان میں ہی ہوتا ہے۔ تاہم پیرا تھائیرائڈ کی بیماری کا علاج دنیا میں صرف دو ممالک امریکا اور سوئٹرزلینڈ میں ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مریم نواز
کینسر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز
پارٹی کارکنوں
فواہیں پھیلائی گئیں
جھوٹا پروپیگنڈا
میرا علاج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.