گیس کی کھپت کم ہونے سے سوئی گیس کے سسٹم پر دباؤ بڑھ گیا
سوئی گیس کے سسٹم پر دباؤ بڑھا، آRL این جی کی کھپت میں کمی سے مسائل پیدا
گیس کی کھپت کم کرنے سے سوئی گیس کے سسٹم پر دباؤ بڑھ گیا پاور سیکٹر نے بجلی بنانے کے لیے آر ایل این جی کی کھپت میں کمی کر دی ہے۔ سوئی گیس ذرائع کے مطابق موسم تبدیل ہوتے ہی بجلی کی کھپت میں کمی آئی ہے،۔ پاور سیکٹر نے آر ایل این جی کی کھپت 285 ملین کیوبک فٹ کم کی ہے۔ سوئی گیس کمپنیوں نے وزارت پیٹرولیم و گیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ پاور سکیٹر کی طرف سے گیس کی کھپت کم کرنے سے سوئی گیس کے سسٹم پر دباؤ بڑھ گیا۔ گیس کی کھپت کم ہونے سے گیس کے ٹراسمیشن سسٹم پر لائن پریشر میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاور سیکٹر
گیس کی کھپت
سوئی گیس
سسٹم پر دباؤ بڑھ گیا
سوئی گیس ذرائع
موسم تبدیل
بجلی کی کھپت میں کمی
گیس کے ٹراسمیشن سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.