آئی سی سی کا بھارت سے پاکستان نہ جانے پر جواب طلب: تحریری وجوہات کی درخواست
آئی سی سی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستان نہ جانے پر وضاحت دینے کا حکم
آئی سی سی کا بھارت سے پاکستان نہ جانے پر جواب طلب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ جانے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی۔ جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے کے بارے میں صرف زبانی آگاہ کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو تحریری وجوہات بیان کرنے کا کہا ہے۔ پاکستان تحریری وجوہات ملنے پر ان کے حق میں ٹھوس شواہد مانگ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قوانین کے مطابق بھارتی بورڈ کو پاکستان نہ جانے کی ٹھوس وجوہات دینا ہوں گی۔ آئی سی سی کو وجوہات کا جائزہ لے کر بھارت کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنا ہو گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
India
Hindi news
breaking news
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
پاکستان کرکٹ بورڈ
بھارتی کرکٹ بورڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.