منی بجٹ نہیں آ رہا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بیان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے: "منی بجٹ نہیں آ رہا"
کوئی منی بجٹ نہیں آ رہا:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ کوئی منی بجٹ نہیں آ رہا۔ 12ہزار 970ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائے ۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس وصولیوں کو انفورسمنٹ اور انتظامی اقدامات سے بہتر کیا جائے گا۔ پاکستان نے پرائمری سرپلس کا ہدف کامیابی سے پورا کیا ہے،نیشنل فسکل پیکٹ کو کابینہ نےمنظور کیا ہے۔ ا ب این ایف سی پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں ہے، فسکل پیکٹ کی منظوری کے لئے وزیر اعلی سندھ کا خصوصی طور پر مشکور ہوں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ جب بھی قومی مفاد کا معاملہ ہوا تو کے پی کو سب سے آگے پایا۔ آئی ایم ایف کے دورے کا مقصد معیشت کا جائزہ لینا نہیں تھا بلکہ اعتماد سازی میں اضافہ تھا۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری اور با مقصد رہے،آئی ایم ایف سے ور چوئیل مذاکرات ہوتے رہتے ہیں۔ کچھ نقاط پر آمنے سامنے بیٹھ کربات چیت ضروری تھی،آئی ایم ایف سے حقائق کی بنیاد پر کھل کر بات چیت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
منی بجٹ
این ایف سی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.