ایران نے ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا اعلان کیا: امریکی خط کا جواب
امریکہ کو ایران کا جواب: ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا اعلان
ایران نے ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کردیا امریکہ کے الزام پر ایران نے ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو موصول خط میں ایران نے کہا کہ وہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش نہیں کرے گا۔ جو بائیڈن انتظامیہ نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ایرانی کوشش جنگ تصور ہوگی۔ جس پر ایران نے امریکہ کو خط لکھا ہے۔امریکہ نے ٹرمپ کے قتل کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک افغان شہری کو گرفتار کیا تھا ۔ جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس کا تعلق ایرانی پاسداران انقلاب سے ہے۔ خیال رہے کہ ٹرمپ پر دو بار قاتلانہ حملے کی کوشش ہو چکی ہے۔ جس میں سے ایک بار پنسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران وہ بال بال بچ گئے تھے۔ اور گولی ان کے کان کو چھوتی ہوئی گزر گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایران
امریکی میڈیا
جو بائیڈن انتظامیہ
واضح اعلان کردیا
حملے کی کوشش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.