"عاقب جاوید قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر، چیمپئنز ٹرافی تک ذمہ داریاں سنبھالیں گے"
"عاقب جاوید قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے، چیمپئنز ٹرافی تک ذمہ داریاں"
عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی تک قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک قومی وائٹ بال ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 تک قومی وائٹ بال ٹیم کے عبوری کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس عرصے کے دوران عاقب جاوید قومی مینز نیشنل ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے سینئر ممبر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۰ اس ٹورنامنٹ کے اختتام کے بعد انہیں اضافی ذمہ داریاں تفویض کی جائیں گی۔ اس دوران، پاکستان کرکٹ بورڈ وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش کا عمل جاری رکھے گی۔ اور 19 فروری سے 19 مارچ تک شیڈول آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے اختتام تک یہ تعیناتی کردی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پی سی بی
قومی ٹیم
پاکستان کرکٹ بورڈ
ہیڈ کوچ مقرر
عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.