"آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز وائٹ واش کردی"
"آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دی، ٹی20 سیریز میں وائٹ واش مکمل"
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز وائٹ واش کردی آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا،۔ میزبان ٹیم نے 118 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر ہی پورا کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی۔ اور پوری ٹیم 18.1 اوور میں 117 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی، پاکستان کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ جواب میں آسٹریلیا نے جارحانہ رویہ اپناتے ہوئے مطلوبہ ہدف 11.2 اوورز میں صرف 3 وکٹوں پر ہی پورا کرلیا ۔ کینگروز کی جانب سے جیک فریزر میک گرک، میتھیو شارٹ نے اننگز کا آغاز کیا۔ وہ بالترتیب 18 اور 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جس کے بعد کپتان جوش انگلس بیٹنگ کے لیے آئے اور 27 رنز کی اننگز کھیلی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آسٹریلیا
میزبان ٹیم
وائٹ واش کردی
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست
وائٹ واش مکمل
کپتان جوش انگلس
کینگروز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.