"حج سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی، پی آئی اے سے کرایہ طے"

"حج سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی، پی آئی اے سے کرایہ طے"

"حج سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کی کوششیں رنگ لائیں، پی آئی اے سے 800 ڈالر کرایہ طے"

حج سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی عازمین حج کے لیے حج کو سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کوپہلی کامیابی مل گئی۔۔ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے آٹھ سو ڈالر فی کس کرایہ طے کرلیا۔ وزارت مذہبی امورنے پینتیس ہزار عازمین حج کیلئے کوٹہ پی آئی اے کو دیا۔ گزشتہ برس وزارت مذہبی امورنےہرحاجی کا کرایہ آٹھ سو پچاس ڈالرادا کیا تھا۔ دوسری جانب سرکاری حج اسکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی ہےجو 3 دسمبر تک جاری رہےگی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی 6 دسمبرکوہوگی۔ ریگولراسکیم میں پہلی بارحج درخواست دینے والے افراد کو قرعہ اندازی میں ترجیح دی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.