"لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنانے کا حکم"
"پنجاب حکومت کو چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنانے کا حکم"
پنجاب حکومت کو پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنانے کا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدراک کے حوالے سے دائر درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ جس میں پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پیٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا گیا کہ لاہور میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پالیسی بنائی جائے۔ تحریری حکمنامے کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت میں بیان دیا کہ الیکٹرک بسوں کے حوالے سے بجٹ مختص کردیا ہے۔ اور الیکٹرک بسوں کی خریداری احسن اقدام ہے ، الیکٹرک بسوں سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی ۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق ایسے علاقوں کی نشاندہی کی ہے جہاں درخت لگائے جاسکتے ہیں۔ کیس کی مزید سماعت 20 نومبر تک ملتوی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب حکومت
عدالتی حکم
ماحولیاتی آلودگی
الیکٹرک بسوں
پبلک ٹرانسپورٹ
موٹر سائیکلوں
پالیسی بنانے کا حکم
تحریری حکمنامے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.