"پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، لاہور اور ملتان میں اسکولز بند رہیں گے"
"پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، لاہور اور ملتان میں اسکول 24 نومبر تک بند رہیں گے"
لاہور، ملتان کے علاوہ تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی ہواؤں کے رخ اور رفتار میں تبدیلی سے پنجاب میں سموگ کی صورت حال بہتر ہو گئی،۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ انسانی زندگیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے گئے، بچوں کی تعلیم بہت ضروری ہے۔ لیکن ان کی صحت پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے، سکول انتظامیہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے 6 نومبر کو بڑے شہروں میں سکول بند کر دیئے تھے۔ ، بعدازاں تعلیمی اداروں کو 24 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پنجاب حکومت
مریم اورنگزیب
تعلیمی ادارے.
احتیاطی تدابیر.
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
وزیراعلی مریم نواز شریف
سکول انتظامیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.