"محمد رضوان کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر میں ماضی کی طرح تجربہ کار کھلاڑی نہیں ہے"
"محمد رضوان کا پریس کانفرنس میں مڈل آرڈر اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی کمی پر بیان"
مڈل آرڈر میں ماضی کی طرح تجربہ کارکھلاڑی نہیں ہے: محمد رضوان قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز آسان نہیں ہیں ، ۔ اچھے اسٹارٹ کے بعد وکٹیں گرنامایوس کن ہے، مڈل آرڈر میں ماضی کی طرح تجربہ کارکھلاڑی نہیں ہے۔ محمدرضوان کا کہناتھا کہ پہلے فخر،شاداب ،افتخار،عماد، نواز جیسے تجربہ کارکھلاڑی دستیاب تھے، ۔ ون ڈے میں چیزیں بہترہوئیں، ٹی ٹوینٹی میں بھی بہتری آئے گی،۔ بعض سینیرکھلاڑی دستیاب نہیں تھے، بعض بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ کپتان کا کہناتھا کہ کھلاڑیوں کو تجربہ ملا، آئندہ آسٹریلیا آئے توبہترکھیلیں گے۔ بابراعظم بہترون ڈے سیریز اور آج بہتر نظرآئے ، حارث رؤف کی تعریف پوری دنیا کررہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پریس کانفرنس
محمد رضوان
کھلاڑیوں
قومی ٹیم کے کپتان
بلے بازوں
مڈل آرڈر
، مڈل آرڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.