"24 نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہو رہی: فیصل واڈا"
"فیصل واڈا کا دعویٰ: 24 نومبر کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی نہیں ہو گی"
24 نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہورہی، فیصل واڈا سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ کچھ عناصر ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سب ڈرامہ بازی ہورہی ہیں لیکن 24 نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر فیصل واڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی بھی کسی ملک کے معاملات میں مداخلت نہیں کی ۔ لیکن بیرون ملک سے پاکستانی معاملات میں مداخلت کی جارہی ہے۔ دیگر ممالک اپنے کام سے کام رکھیں۔ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی تو بہت جگہ ہورہی ہے۔ کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتا، عافیہ صدیقی کے کیس پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، فلسطین اور کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ کیا امریکا کو پاکستان میں دہشت گردی نظر نہیں آتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بانی پی ٹی آئی
پریس کانفرنس
فیصل واڈا
سابق وفاقی وزیر
عدم استحکام
بیرون ملک
سینیٹر فیصل واڈا
دیگر ممالک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.