"پاک ایران سرحدی پوائنٹس کی بندش پر تاجروں کا احتجاج، شٹر ڈاؤن ہڑتال"
"پاک ایران سرحدی پوائنٹس کی بندش: تاجر برادری کا شٹر ڈاؤن ہڑتال کے ذریعے احتجاج"
پاک‘ ایران سرحدی پوائنٹس کی بندش پر تاجروں کا احتجاج رخشان اور مکران ڈویژن کے مختلف سرحدی ٹاؤنز میں سرحدی تجارت پر پابندیوں اور پاکستان۔ایران سرحد کے ساتھ سرحدی پوائنٹس کی بندش کے خلاف احتجاجاً شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ اس بندش سے پاکستان میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور سامان کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ جس سے بڑے پیمانے پر بےامنی پھیلی اور ہزاروں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔ رخشان اور مکران سرحدی تجارتی اتحاد نے سرحدی تجارت میں تین روزہ ہفتہ وار تعطل اور تیل کی نقل و حمل پر پابندیوں کے خلاف احتجاج کے لیے واشک، پنجگور، نوکنڈی اور دیگر سرحدی علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن کی کال دی تھی۔ ہڑتال کے دوران ان سرحدی ٹاؤنز میں بازار، ہوٹل، بینک اور دیگر کاروبار بند رہے۔ ، جس سے تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تاجروں کا احتجاج
پاک‘ ایران سرحدی پوائنٹس
ایرانی پیٹرولیم مصنوعات
پابندیوں
سرحدی ٹاؤنز
سرحدی تجارتی اتحاد
نقل و حمل پر پابندیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.