بجلی مہنگی ہونے کا امکان، ڈسکوز نے 8 ارب 72 کروڑ روپے وصولی کی درخواست کی
بجلی مہنگی ہونے کا امکان، صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافی رقم ادا کرنی ہوگی
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونےکا امکان کراچی سمیت ملک بھرکے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ڈسکوز نے صارفین سے 8 ارب 72کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست دی ہے۔ جبکہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی درخواست پرنیپرا کل سماعت کرے گا۔ نیپرا کے مطابق درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔ جبکہ کیپیسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ آپریشنز اینڈ میٹیننس کی مد میں ایک ارب 25 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔ جبکہ سسٹم چارجز اور مارکیٹ آپریشنز فیس مد میں ایک ارب 65 کروڑ روپےکی درخواست دی گئی ہے۔ اس وقت گذشتہ مالی سال کی آخری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی وصولی ہورہی ہے۔ جبکہ ملک بھر کے بجلی صارفین سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں1.74 روپے فی یونٹ اداکررہے ہیں۔ ، گذشتہ مالی سال کی آخری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی وصولی رواں ماہ ختم ہوجائےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ
ڈسکوز
بجلی مزید مہنگی ہونےکا امکان
بجلی تقسیم کارکمپنیوں
کیپیسٹی چارجز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.