پاکستانی طلباء پر عائد پابندی ختم: ڈھاکا یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ
ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلباء پر عائد پابندی کا خاتمہ، تعلیمی تعاون میں اضافہ
ڈھاکا یونیورسٹی کی پاکستانی طلباء پرعائد پابندی ختم بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔ پرو وائس چانسلر(ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق کے مطابق پاکستانی طلباء کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی۔ بنگلہ دیشی طلباء کو بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ ڈھاکا یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کرنے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاکستانی طلبا پر عائد پابندی کے خاتمے کا فیصلہ 13 نومبر کو یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر نیاز احمد خان کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بنگلا دیش
ڈھاکا یونیورسٹی
پرو وائس چانسلر
پروفیسر صائمہ حق
پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم
داخلہ لینے کی اجازت
اعلیٰ تعلیم
پاکستانی طلبا پر عائد پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.