چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں تاخیر برقرار: بھارت کی ہٹ دھرمی
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تاخیر کا شکار
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں تاخیر برقرار چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول میں تاخیر برقرار ہے۔ آئی سی سی نے تاحال چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا،۔ جبکہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر رکھا ہے۔ ، جبکہ پی سی بی نے بھی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر نہ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آئی سی سی
پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی
پاکستان آنے سے انکار
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.