شاہد اسلم کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کی تقریباً تصدیق
شاہد اسلم کو وائٹ بال ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
سابق کرکٹرشاہد اسلم کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کے بعد پی سی بی نے ایک اورملکی کوچ کی وائٹ بال ٹیم کے ساتھ تقرری کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آسٹریلیامیں بیٹنگ لائن کی خامیوں کودیکھنے کےبعداب شاہد اسلم کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں۔ وائٹ بال ٹیم کےساتھ پہلی بار بیٹنگ کوچ کا بھی تقرر کیاجارہا ہے۔ ، اس سے پہلے اظہرمحمود معاون کوچ کےطور پرگیری کرسٹن کے ساتھ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ تھے۔ شاہد اسلم کی تقرری کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے،۔ وہ ماضی میں کئی بار پاکستان ٹیم کے سپورٹ اسٹاف کا حصہ رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وائٹ بال ٹیم
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید
سابق کرکٹرشاہد اسلم
و بیٹنگ کوچ
بیٹنگ لائن
شاہد اسلم
بیٹنگ کوچ وائٹ بال ٹیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.