"مذاکرات کے لیے بانی کے اشارے کے بعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم"
"تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کے لئے سرگرم، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس"
مذاکرات کےلئےبانی کے اشارے کےبعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم مذاکرات کےلئےبانی کے اشارے کے بعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم ہوگئی ہے ۔ خیرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹرگوہر نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے متوقع مذاکرات پر مشاورت کی۔ اسلام آباد میں خیرپختونخوا ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے قائدین کی رات گئے اہم بیٹھک جاری ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق بیرسٹرگوہر کی وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور متوقع مذاکرات پر مشاورت کی۔ ملاقات میں 24 نومبر کے احتجاج اور حکومت سے مذاکرات کے آپشنز پرغورکیا گیا ہے ۔ ذرائع پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مطابق اگر حکومت کے ساتھ بات چیت ہوئی تو بامعنی اورنتیجہ خیز ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے پی ٹی آئی میں باہمی مشاورت ہورہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
تحریک انصاف
بانی کے اشارے
خیرپختونخوا ہاؤس
اہم بیٹھک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.