توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کو رہا کرنے کا فیصلہ
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت: عدالت کا اہم فیصلہ
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنیکا حکم توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظورکر لی گئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے۔ لیکن میڈیا میں پہلے سے ہے کہ ضمانت ہو جائے گی ۔ جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا میڈیا سے خود کو مستثنیٰ کر لیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
ضمانت منظور
توشہ خانہ ٹو کیس
توشہ خانہ ٹوکیس
عمران خان کی ضمانت منظور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.