"سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری، 26 نومبر کو طلب"
"ای سی پی کا پی ٹی آئی کو نوٹس: سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر کارروائی"
سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 26 نومبر کو الیکشن کمیشن طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن 26 نومبر کو پولیٹیکل فنانس ونگ کی رپورٹ پر سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی نے 24-2023ء کے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
الیکشن کمیشن
نوٹس جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان
سالانہ گوشوارے
ای سی پی
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.