"رضوان، بابر اور شاہین آفریدی کی ٹی 20 رینکنگ میں تنزلی، نئی آئی سی سی رینکنگ جاری"
"ٹی 20 رینکنگ میں بابر، رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی، حارث رؤف کی ترقی"
رضوان، بابر اور شاہین آفریدی کی ٹی 20 رینکنگ میں تنزلی پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور سابق کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں تنزلی ہوگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے ۔ جس کے مطابق محمد رضوان اور بابر اعظم کی ایک، ایک درجہ جبکہ فاسٹ باؤلرز کی رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کی 10 درجے تنزلی ہوئی ہے۔ نئی رینکنگ میں بابراعظم چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ جبکہ محمد رضوان پانچویں سے چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی ترقی ہوئی اور وہ 24 ویں سے 20 ویں پوزیشن پر آگئے۔ جبکہ شاہین آفریدی دس درجہ تنزلی کے بعد 24 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شاہین آفریدی
سابق کپتان بابر اعظم
فاسٹ باؤلر حارث رؤف
کپتان محمد رضوان
پاکستان وائٹ بال ٹیم
نئی رینکنگ
باؤلرز کی رینکنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.