وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا بڑا اعلان کیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لیپ ٹاپ سکیم: ہدف نوے دن میں پورا ہوگا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے طلبہ کو نوے روز میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے طلبہ کو نوے روز میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون تھرٹین جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام کےتحت پنجاب کے تہتر سو سے زائد کالج ٹیچرز بھی بھرتی کرلیے گئے ۔ بیالیس ہزار پوزیشن ہولڈر ہونہار طلبہ کو وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت جدید لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے ۔ اعلی سطح اجلاس کے دوران وزیر اعلی مریم نواز نے دو ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم دیدیا ہے۔ میرٹ پر وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت کامیاب طلبہ کو گارڈ آف آنربھی دیاجائیگا ۔ تمام منتخب طلبہ کوبیس فروری تک وزیراعلی لیپ ٹاپ دئیےجائیں گے۔ وزیراعلی ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت اٹھارہ ہزار طالبات کو وظائف ملیں گے ۔ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر ہائرایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام کیلئے تہترسو چوون کالج ٹیچرز کی بھرتی کرلی گئی ہے ۔ کالج ٹیچر انٹرنز کو آٹھ ماہ کیلئے پچاس ہزار روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے شفافیت کے ساتھ میرٹ پر انٹرنز بھرتی کرنے پر ہائرایجوکیشن ٹیم کو شاباش دی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ مریم نواز
ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ
کور آئی سیون تھرٹین جنریشن لیپ ٹاپ
لیپ ٹاپ دینے کا ہدف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.