پی ٹی آئی احتجاج: قائداعظم یونیورسٹی بند رکھنے کا اعلان
پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے قائداعظم یونیورسٹی بند، جمعہ سے پیر تک تعطیلات
پی ٹی آئی احتجاج، پیر سے جمعہ تک قائداعظم یونیورسٹی بند رکھنے کا اعلان 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بند ش کے باعث اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو جمعہ سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔ قائداعظم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ جمعہ اور پیر کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ امتحانات نہیں ہوں گے، جمعہ اور پیر کو یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ سروس بھی بند رہے گی۔ سڑکیں کھلنے کے بعد ہی یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوں گی۔ ملتوی شدہ امتحانات دوبارہ لینے کیلئے طلباء کو مناسب وقت دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
نوٹیفکیشن
پی ٹی آئی احتجاج
قائداعظم یونیورسٹی بند
قائداعظم یونیورسٹی
امتحانات
ملتوی شدہ امتحانات
تعلیمی سرگرمیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.