پی ٹی آئی احتجاج کیس: عمران خان کی گرفتاری اور قانونی کارروائی
عمران خان پی ٹی آئی احتجاج کیس میں گرفتار
راولپنڈی پولیس نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی 28 ستمبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے کیس میں اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی ۔ راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کیس میں اڈیالہ جیل میں باضابطہ طور پر عمران خان کو گرفتار کر لیاہے۔ ، عمران خان کے خلاف تھانہ نیوٹاون میں مقدمہ درج تھا ۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے۔ عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا یا تھا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ٹی آئی احتجاج کیس
راولپنڈی پولیس
ایس ایس پی انویسٹی گیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.