57واں یوم تاسیس: پیپلز پارٹی لاڑکانہ میں بڑا جلسہ منعقد کرے گی
پیپلز پارٹی 57واں یوم تاسیس لاہور اور لاڑکانہ میں منائے گی
پیپلز پارٹی کا57واں یوم تاسیس لاڑکانہ میں منانے کا فیصلہ پیپلز پارٹی نے57واں یوم تاسیس لاڑکانہ میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی 57ویں یوم تاسیس پر میونسپلاسٹیڈیم لاڑکانہ میں30نومبر کو منائے گی۔ ، پیپلز پارٹی لاڑکانہ میں جلسہ عام کرے گی،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بَیَک وَقْت ملک بھر سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے ۔ پیپلز پارٹی کاجلسہ عام شام چار بجے 4 بجے میونسپل سٹیڈیم لاڑکانہ میں ہو گا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نےصوبائی دارلحکومت لاہور میں یوم تاسیس صلی پارک ،پانی والا تالاب، رنگ محل نزد شاہی قلعہ کے مقام پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی لاہور ڈویژن کی موبلائزیشن کمیٹی کے نوید چودھری کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ ، جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے یوم تاسیس کی جگہ کی منظوری دیدی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی
57ویں یوم تاسیس
پر میونسپلاسٹیڈیم
پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار
صوبائی دارلحکومت لاہور
پی پی لاہور ڈویژن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.