پاکستان میں 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے پر غور
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطلی کا امکان
23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے پر غور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی طور معطل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو کر دی جائے گی۔ اور فائر وال کے ایکٹیو ہونے کے بعد انٹرنیٹ کی رفتار سست ہو جائے گی ۔ جس کے باعث سوشل میڈیا ایپس پر ڈاؤن لوڈنگ ممکن نہیں ہوگی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی وقت مخصوص مقامات پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل طور پر معطل کی جا سکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
موبائل انٹرنیٹ سروس
فائر وال
موبائل سروس معطل
مخصوص مقامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.